مینڈک پھوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا نہایت تکلیف دہ پھوڑا جو پاؤں کے تلووں پر ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا نہایت تکلیف دہ پھوڑا جو پاؤں کے تلووں پر ہو جاتا ہے۔